پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 120 کارکنان کی رہائی کا حکم

پاشاور(پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے ان تمام کارکنان جنھیں ایم پی ایو تین اور چھ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے (یا جنھیں ابھی گرفتار کیا جانا ہے) کی رہائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ان افراد کی کل تعداد 120 ہے۔