پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وطن عزیز کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں: حمزہ شہباز

لاہور (پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔یوم تکریم شہداپر جاری بیان میں لیگی رہنماحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آج پورا پاکستان شہداکو خراج تحسین پیش کرتا ہے جن کی وجہ سے ملک میں امن اور سرحدوں پر سکون ہے۔ قوم نے شدت پسند عناصر کو مسترد کر دیا ہے جنہوں نے 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں پر حملے کئے۔ پاکستان کیقیام، بقا، سالمیت میں لاکھوں شہدا اور غازیوں کا خون شامل ہے۔