خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے مزید 245 کارکنوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی درخواست

راولپنڈی/اسلام آباد (پی پی آئی)محکمہ پولیس نے 3 سابق اراکین صوبائی اسمبلی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 245 کارکنوں کے نام وفاقی حکومت کو بھجوا دیے ہیں تاکہ ان کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگائی جاسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ پولیس کے پاس مطلوب افراد کی فہرست میں 319 کے قریب نام ہیں اور پی ٹی آئی کے 245 کارکنوں کے نام بھیجے گئے ہیں جو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحویل میں ہیں، دیگر 74 افراد کی گرفتاری ابھی باقی ہے۔