خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سرکاری اسپتالوں میں یوم سیاہ منایا

کراچی(پی پی آئی)ہیلتھ پروفیشنل الاونس کی عدم فراہمی کے خلاف سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں جمعرات کو یوم سیاہ منایا گیا اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر یاسین عمرانی،ڈاکٹر وارث جاکھرانی، ڈاکٹر پیر منظور، ڈاکٹر فرخ روف ودیگر نے نے متنبہ کیا کہ اگر الاونس جاری نہ کیا گیا تو پیر سے ڈاکٹر،نرسز اور طبی عملے کی جانب سے ٹوکن اسٹرائیک کی جائے گی۔