خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جماعت اسلامی کی سندھ بھر میں رابطہ عوام مہم شروع

حیدر آباد (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ نے جمعرات 25مئی سے سندھ بھر میں رابطہ عوام مہم شروع کردی جسے ”دستک مہم“ کانام دیا گیا ہے،پی پی آئی کے مطابق اس مہم کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنان گھر گھر جاکر ”حل صرف جماعت اسلامی“ کا پیغام پہنچائیں گے۔ مہم کا آغاز 20ہزار رضاکاروں کی رجسٹریشن سے ہوا، اسی طرح یکم جون سے 30جون تک ہزاروں گھروں،دفاتر اور دکانوں،اوطاقوں پر روزانہ کی بنیاد پر مرد وخواتین کارکنان کے وفود جاکر دعوت پہنچائیں گے۔