سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں تیسری بار صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل

پشاور(پی پی آ ئی) فنڈزکی عدم ادائیگی کے باعث خیبرپختونخوامیں تیسری بار صحت کارڈ پرمفت علاج کی سہولت معطل کردی گئی۔ذرا ئع کے مطابق انشورنس کمپنی نے فنڈز جاری نہ ہونے پر مفت علاج کی سہولت عارضی طور پر بند کردی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کارپوریشن کے حکومت کے ذمے 10ارب روپے سے زائد کے واجبات ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ علاج بند ہونے سے زیرعلاج اور نئے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہوگا۔