شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ،سابق آئی جی سندھ کا بیٹا گرفتار

لاہور(پی پی آ ئی) 9مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ واقعات میں ملوث سابق آئی جی سندھ کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رضوان کو جیو فینسنگ کی لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا،۔ملزم رضوان کو کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی کوشیش جاری ہیں۔