کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ،سیشن کورٹ میں جج دھمکی کیس،ٹرائل کورٹ طلبی کیخلاف عمران کی اپیل خارج

اسلام آباد(پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج دھمکی کیس میں ٹرائل کورٹ طلبی حکم کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج کر دی،اسلام آباد ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق فیصلے میں کہا گیاہے کہ ٹرائل کورٹ کا عمران خان کو سمن کرنے کا نوٹس غیرقانونی نہیں،ضرورت ہو تو عمران خان اپنا اعتراض ٹرائل کورٹ کے سامنے بھی رکھ سکتے ہیں،عمران خان نے چالان رپورٹ کے کالم نمبر2 کو چیلنج نہیں کیا،ٹرائل کورٹ میں طلبی نوٹس کے وقت تمام ثبوتوں کا جائزہ نہیں لیاجاتا،جرم ہے یا نہیں، ٹرائل کورٹ کی جانب سے تفصیلی جائزے کے بعد اس کا تعین ہو گا۔عمران خان نے ٹرائل کورٹ کے یکم اکتوبر کے حکم چیلنج کر رکھا تھا،کیس میں چالان جمع ہونے کے بعد ٹرائل کورٹ نے عمران خان کو سمن نوٹس جاری کیا،عمران خان نے سمن نوٹس کو سیشن کورٹ میں چیلنج کیا۔