سابق برازیلی فٹبالر رونالڈو کی ٹینس میں دلچسپی بڑھ گئی

ریو ڈی جنیرو: برازیل کے سابق مایہ ناز فٹبالر رونالڈو ٹینس کے کھیل میں دلچسپی لینے لگے ۔رونالڈو نے اپنے دوستوں کے ہمراہ اسپین کے رافیل نڈال اور الیگزینڈر دولگوپولوف کے مابین ریواوپن کا فائنل میچ دیکھا اور دونوں کھلاڑیوں کو شاندار کھیل پر بھرپور داد دی ۔

Next Post

ٹی 20سیریز کے لئے نائیجیرین کرکٹ ٹیم کی سری لنکا آمد

Wed Feb 26 , 2014
کولمبو: نائیجیریا کی کرکٹ ٹیم مختصر دورے پر سری لنکا پہنچ گئی ،جہاں وہ سری لنکا اے کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی ۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ممبران کی کرکٹ کی بہتری کے لئے سری لنکا نائیجیریا کی میزبانی کررہا ہے ۔بورڈ کا کہنا ہے کہ تین ماہ قبل کینیا […]