لاہور: آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 3مارچ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہوگا ۔ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم کی علاوہ چار کھلاڑی شعیب ملک ،کامران اکمل ،سہیل تنویر اور ذولفقار بابر کیمپ میں حصہ لیں گے ۔ کیمپ کی نگرانی کوچ منصور رانا کریں گے ۔
Next Post
جے وردھنے 600انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئے
Wed Feb 26 , 2014
کراچی: سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردھنے 600انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئے۔ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کو سب سے زیادہ664 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔ 1997 میں ڈیبیوکرنے والے سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردھنے نے پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں اپنے کیرئیر کا 600 واں انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ مہیلا جے وردھنے […]
