پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں نانبائیوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

پشاور (پی پی آئی) پشاور میں آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود نانبائیوں کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں ازخود اضافہ کردیا ہے اور 20 روپے والی روٹی30 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک سو بیس گرام روٹی کا نرخ بیس روپے مقررکیا گیا تھا لیکن نانبائی من مانے نرخوں پر روٹی فروخت کر رہے ہیں۔ انتظامیہ نے احکامات کی خلاف ورزی پر نانبائیوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔