ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آج ہم میانمار اور سوڈان کی سطح پر گِر چکے ہیں: عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی عملداری کے بغیر پاکستان میں نہ جمہوریت رہے گی، نہ خوشحالی آئے گی اور نہ ہی اس کا کوئی مستقبل ہوگا۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن سے قبل پاکستان رول آف لا انڈیکس میں 140 ممالک میں سے 129ویں نمبر پر تھا مگر ’آج ہم میانمار اور سوڈان کی سطح پر گِر چکے ہیں جہاں طاقتور کا قانون ہے۔