ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، ایک اہلکار شہید

پشاور(پی پی آ ئی) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں نامعلوم مصلح افراد نے انسداد پولیوٹیم پر فائرنگ کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کی،فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ہے۔ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا جبکہ زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔