کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کے بعد ڈاکٹر رضوان تاج کو بھی دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کے بعد ڈاکٹر رضوان تاج کو بھی دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیکل رپورٹ پروفیسرڈاکٹر رضوان تاج کو بھی 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا۔نوٹس عمران خان کے وکیل بیرسٹرمحمد احمد پنسوتہ ایڈووکیٹ نے بھجوایا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں۔اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف کی نیب حراست کے دوران میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کرنے پرعمران خان نے وفاقی وزیرِصحت عبدالقادرپٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوایا تھا۔