کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہانگیر ترین سیاسی منظر نامے پرجوڑتوڑ کیلئے متحرک

لاہور (پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد سیاسی منظر نامے پر ایک بار پھر متحرک دکھائی دے رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین تحریک انصاف سے الگ ہونیوالے 60 سے زائد سابق اراکین اسمبلی و رہنماؤں سے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے رابطے میں ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی اپنے گروپ ممبران سے بھی ٹیلی فونک مشاورت جاری ہے، ان کی جانب سے جلد اپنے گروپ کا اجلاس بلائے جانے کا بھی امکان ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نئی پارٹی کے نام کے حوالے سے بھی جہانگیر ترین کی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔