کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کا مزید 200 بھارتی قیدی رہا کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آ ئی)پاکستان نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت 200 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 200 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ماہی گیروں کو اسی ہفتے رہا کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کراچی سے رہا کئے گئے قیدی واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیے جائیں گے، قیدیوں کی رہائی سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔پاکستان رواں ماہ 198 بھارتی قیدیوں کو پہلے ہی کر چکا ہے، اور مطالبہ کیا ہے کہ بھارت بھی اپنی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کو رہا کرے۔