کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے خلاف مقدمہ درج

جھنگ (پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کے خلاف ( 7 اے ٹی اے) دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شیخ وقاص نے 9 مئی کو ویڈیو بیان میں عوام کو فوجی تنصیبات پر حملے کیلئے اکسایا، شیخ وقاص اکرم کیخلاف مقدمہ جھنگ تھانہ کوتوالی میں مقامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔مقدمہ درج ہونے کے بعد کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ یاد رہے کہ شیخ وقاص اکرم حال ہی میں پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں، انہوں نے 2013 میں مسلم لیگ ق کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا تھا اور وہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 115 سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔