پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

“ماڈلنگ کیلئے تعلیم نہیں لمبا قد،خوبصورت جسم ضروری ہے”، آمنہ الیاس

کراچی (پی پی آئی)پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ “ماڈلنگ کیریئر کے لیے تعلیم کی نہیں اتنی جتنے لمبے قد اور خوبصورت جسم کی ضرورت ہوتی ہے۔”پی پی آئی کے مطابق ادکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ” ماڈلنگ کیریئر کے لیے تعلیم اتنی لازمی نہیں جتنا ماڈل کی جسامت اور قدکی ہوتی ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ” ماڈلنگ کے خواہشمند افراد کیلئے پلس پوائنٹ ہوتا ہے کہ ایسے شخص کا قد لمبا ہونا چاہیے اور وہ صحت مند جسامت کے مالک ہوں۔” انہوں نے کہا کہ” ریمپ پر واک کرتے وقت ماڈلز کو مسکرانا نہیں چاہئے اور اپنی جسامت کو بھی زیادہ متحرک دکھانے کی ضرورت نہیں ہوتی تاکہ واک دیکھنے والے افراد کی تمام توجہ ماڈلز کے لباس پر رہے”۔