پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق صوبائی وزیر مذہبی امور پیر سعید الحسن بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل

لاہور(پی پی آئی)سابق صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیرسید سعید الحسن نے بھی جہانگیرترین گروپ میں شمولیت کااعلان کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے سابق صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پرسید سعید الحسن نے ملاقات کی، ملاقات میں عون چودھری بھی موجود تھے،پیرسید سعید الحسن نے جہانگیرترین گروپ میں شمولیت کااعلان کردیا۔یاد رہے کہ چند روز قبل پیر سیدسعیدالحسن نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیاتھا،سیدسعید الحسن کا تعلق نارووال سے ہے۔