سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وکلا کی محنت سے ہزاروں کارکنان رہا ہوگئے، اسد عمر

کراچی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ وکلا ٹیم کی انتھک محنت سے ہزاروں پارٹی ورکرز کی رہائی ممکن ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ لیکن اب بھی بڑی تعداد میں بے گناہ لوگ زیر حراست ہیں، ان بے گناہ لوگوں کو بند رکھنے پر محنت کرنے کے بجائے حکومت کو اپنا وقت عوام کو سخت ترین معاشی تکلیف سے نکالنے پر لگانا چاہیے۔