سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر کی ملاقات،ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس نے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق ہوا۔ پی پی آئی کے مطابق ملاقات میں بیبلسبرگ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ٹیلی ویڑن اینڈ فلم میونک کے ساتھ اشتراک عمل کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم اورنگزیب نے جرمن سفیر کو فلم اینڈکلچر پالیسی اور اس کے تحت مراعات کے بارے میں آگاہ کیا۔