سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لوئر دیر کے اسکول میں کلاس روم کی چھت گرنے سے 14 طلبا زخمی

لوئر دیر (پی پی آئی)لوئر دیر کے اسکول میں کلاس روم کی چھت گرنے سے 14 طلبا ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق افسوس ناک واقعہ اوچ خرکنی میں پیش آیا جہاں ایک کمرے میں 14 طلبا موجود تھے کہ زور دار دھماکے سے چھت ان پر آ گری، طلبا اچانک پیش آنے والے حادثے کے سبب خود کو نہ بچا سکے اور ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئے۔