سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جرمنی میں روزگار کیلئے خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات طلب

پشاور/ اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات مانگ لی ہیں، مراسلے کے مطابق ڈی اے ای اور بی ٹیک کے حامل افراد کو جرمنی میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔اس سلسلے میں پشاور، سوات،تیمرگرہ،دیر اور بنوں کے ٹیکنیکل اور وکیشنل سینٹرز میں آگاہی ورکشاپس بھی منعقد کی جائیں گی۔مراسلہ کے مطابق بی ٹیک اور ڈی اے ای کے فارغ التحصیل طلبہ کی جرمنی میں روزگار سے متعلق کونسلنگ کی جائے گی۔