نیو زی لینڈکے خلاف ہوم سریز کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سریز کا شیڈول جاری کردیا ۔سریز متحدہ عرب امارات میں 5نومبر سے9دسمبر تک کھیلی جائے گی۔شیڈول کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان 3ٹیسٹ میچز پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کی سریز کھیلی جائے گی۔ سریز کا آغاز 5نومبر سے 3روزہ میچ سے ہوگا۔سریز کا باقاعدہ آغاز 11نومبر سے ہوگا۔

Next Post

ہاکی فیڈریشن کو سالانہ 50کروڑ کی ضرورت ہے:رانا مجاہد علی

Wed May 7 , 2014
کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد علی نے کہا ہے کہ 2020ءتک ویژن ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا پروگرام تربیت دیدیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے میں صحا فیوں سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ویژن ٹوئنٹی ٹوئنٹی سمیت قومی اداروں میں قومی کھیل کی ٹیموں کی بحالی اور جونیئرز کی سطح پر ڈومیسٹک ٹورنامنٹ […]