خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ بجٹ میں عمران دور کے کچھ منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے کچھ منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کیلئے آئندہ بجٹ میں فنڈز مختص نہیں کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں عمران خان کے کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے فنڈز نہیں رکھے جائیں گے جو پہلے تقریباً 20 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔پی پی آئی کے مطابق رواں مالی سال کٹے کو موٹا کرنے کے پروگرام کیلئے 12 کروڑ روپے رکھے گئے تھے، اسی طرح وزیراعظم کے پسماندہ علاقوں میں مرغ بانی پروگرام بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔