خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی اداکار عرفان خان کی فیملی پاکستانی ڈرامہ ’تیرے بن‘ کی دیوانی

کراچی (پی پی آئی)بھارتی اداکار عرفان خان کے بیٹے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اْن کی والدہ پاکستانی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ ہر آنے والے دن شہرت کا نیا ریکارڈ توڑنے والا ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ بھارت میں بھی یکساں مقبول ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ڈرامہ ’تیرے بن‘ کو عام عوام سمیت فن سے جڑے نامور افراد بھی دیکھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویوڈیو وائرل ہے جس میں مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے کو انٹرویو دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکار عرفان خان کے بیٹے بابل خان کا بتانا تھا کہ آج کل وہ اور اْن کی والدہ پاکستانی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ بڑے شوق سے دیکھ رہے ہیں۔