اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گریم اسمتھ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

کیپ ٹاون: جنوبی افریقہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان گریم اسمتھ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق گریم اسمتھ نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو بتایا کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ لینا ان کی زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ تھا۔ وہ گزشتہ سال اپریل میں ٹخنے کی انجری کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور کر رہے تھے۔ گریم اسمتھ نے کہا کہ ملک اور کرکٹ ٹیم کیلئے بہت کچھ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ انہیں انتہائی قابل تعریف کھلاڑیوں کی قیادت کا شرف حاصل ہوا جس پر فخر ہے۔