شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مئی9 واقعات کی مذمت کرتا ہوں ‘ پی ٹی آئی رہنما رضا نصراللہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما رضا نصراللہ گھمن نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی رہنما رضانصراللہ گھمن نے 9 مئی کو پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ ملک بھر میں پیش آنے والے دلخراش واقعات نے افسردہ کر دیا۔ کچھ وقت کیلئے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر رہا ہوں۔ملک و قوم کی بہتری کیلئے کام کرتا رہوں گا۔ پاک فوج پاکستان کافخر ہے،9مئی کے واقعات پر دل افسردہ ہے، 9 مئی کے واقعات کی مذمت اور سیاست سے بریک لینے کا اعلان کرتا ہوں۔واضح رہے کہ نصر اللہ گھمن مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔