پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی سینیٹر مہر تاج روغانی کی 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت

پشاور(پی پی آ ئی) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی سینیٹر مہر تاج روغانی نے 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی سینیٹر مہر تاج روغانی نے کہا کہ جناح ہاؤس، جی ایچ کیو، ریڈیو پاکستان اور مجسموں کو جلایا گیا، آئین اور قانون کے اندر رہتے ہوئے تحقیقات کروائی جائیں، ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے۔سینیٹر نے کہا کہ میری اپنی فیملی ممبر کے لوگ آرمی میں ہیں جو شہید بھی ہوئے ہیں، جب تک پاک فوج ہے تو پاکستان ہے، جب تک پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔