پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نظر بند افراد کی لسٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش

لاہور(پی پی آ ئی)نومئی کے بعد پنجاب بھرمیں نظر بند افراد کی لسٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھرمیں اس وقت صرف ترپن افراد نظر بند ہیں۔نومئی کے بعد پنجاب بھرمیں نظربندافرادکی لسٹ عدالت پیش کردی گئی،اے آئی جی لیگل کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش کی گی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں اس وقت 53 افراد نظربند ہیں،3ہزار1سو44افرادکی نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے،پنجاب بھر سے 3 ہزار55 افراد کو نظر بند کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق 3 ہزار45 افراد کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے،اور تمام افراد کو رہا کردیا گیا۔تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر کی درخواست پر نظر بندی افراد کی تفصیلات جمع کروائی گئی۔