شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس چوہدری عبدالعزیر کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ شاہ محمود قریشی کو کسی اور ایم پی او آرڈر کے تحت گرفتار نہ کیا گیا جائے۔حکومت کی جانب سے مقدمے میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری جبکہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے ان کے وکیل تیمور ملک اور بیٹی گوہر بانو قریشی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ڈی سی راولپنڈی کے تھری ایم پی او آرڈر بھی کالعدم قرار دے دیے۔