پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کے صرف 13 ماہ میں قرض15,600 ارب کا اضافہ ہوا: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا قرض اس حکومت کے صرف 13 ماہ میں 15,600 ارب کا اضافہ ہوا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت میں مرکزی حکومت کے قرض میں ماہانہ 425 ارب کا اضافہ ہوا اور اس حکومت میں اس قرض میں 1200 ارب کا ماہانہ اضافہ ہوا ہے۔ یعنی تین گنا زیادہ تیزی سے قرض میں اضافہ۔ ہر لحاظ سے بدترین معاشی تباہی ہے۔