شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلح افواج قوم کافخراورفوجی تنصیبات ملکی دفاع کی ضامن:اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہے، پرتشدد واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرقبلہ ایازکی زیرصدارت اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ مسلح افواج قوم کا فخراور فوجی تنصیبات ملکی دفاع کی ضامن ہیں۔اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہدا کی یادگاروں کی عزت وتوقیرقومی فریضہ ہے، پوری قوم نے فوجی تنصیبات، شہدا یادگاروں پرحملوں کی مذمت کی۔