سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بحرین:پاکستان ایشین والی بال چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

بحرین(پی پی آئی)پاکستان والی بال ٹیم ایشین والی بال چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔بحرین میں جاری ایونٹ کے دوسرے راو نڈ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو تین سیٹس میں شکست دی۔پاکستان کی جیت کا اسکور پچیس بائیس، پچیس چودہ اور پچیس اکیس رہا۔پاکستان نے پہلے میچ میں قازقستان کو تین صفر سے ہرایا تھا۔کوارٹر فائنلز چھ جون کو کھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں بارہ ٹیمیں شریک ہیں۔