پنجاب بھر کے قبرستانوں کی چار دیواری تعمیر کرنے کا فیصلہ

  لاہور (پی پی آئی)پنجاب حکومت نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے قبرستانوں کی چار دیواری تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے اس منصوبے پر 50کروڑ روپے کی لاگت آئے گی تاہم یہ منصوبہ نئے مالی سال کے بجٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بحرین:پاکستان ایشین والی بال چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

Tue Jun 4 , 2024
بحرین(پی پی آئی)پاکستان والی بال ٹیم ایشین والی بال چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔بحرین میں جاری ایونٹ کے دوسرے راو نڈ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو تین سیٹس میں شکست دی۔پاکستان کی جیت کا اسکور پچیس بائیس، پچیس چودہ اور پچیس اکیس رہا۔پاکستان نے پہلے میچ میں قازقستان کو تین صفر سے ہرایا تھا۔کوارٹر فائنلز چھ […]