شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 4 اور زیر زمین گہرائی 125 کلو میٹر تھی۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کا مزکر پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔