شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ مالی بجٹ میں جامشورو کول پاور پراجیکٹس، حیدرآباد سکھر موٹر وے کی تعمیرشامل

کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی بجٹ میں جامشورو میں 600 میگاواٹ کے 2 کول پاور پراجیکٹس کے لیے 12 ارب روپے اورحیدرآباد سکھر موٹر وے کی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 150 ارب لاگت سے تعمیربجٹ میں شامل کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بجٹ دستاویز میں سندھ کیلئے 4 ارب روپے تخمینی لاگت کے 7 منصوبے تجویز کیے گئے ہیں۔