سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹربینک:ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کمی

 اسلام آباد(پی پی آ ئی) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی،جہاں انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر آ گیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا تھا۔  دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کیآغاز میں ہی شدید ترین مندی دیکھنیمیں آئی ریکوری کیبعد اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی،اسٹاک مارکیٹ میں دوہزارپوائنٹس کی مندی کیبعد ایک ہزار پوائنٹس کی ریکوری ہوئی، 100انڈیکس 990 پوائنٹس کم ہوکر 72871 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔