تحریک لبیک کا پاکستان بچاؤمارچ آج لاہور پہنچے گا

لاہور(پی پی آئی)تحریک لبیک کاپاکستان بچاؤمارچ سعد رضوی اور دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ ا بدھ کو شہر میں داخل ہوگا۔ تحریک لبیک پاکستان ڈویژن وضلع لاہور کا مشترکہ اجلاس ضلع لاہور کے آفس میں ڈویڑنل امیر حاجی صدیق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔پی پی آئی کے مطابق علامہ عباس انجم، سید نذیر احمدشاہ نے کہا کہ پاکستان بچاؤ مارچ کے قائدین اور شرکاء کا لا ہور پہنچنے پر فقیدالمثال تاریخی شاندار استقبال کرینگے۔

Next Post

راولپنڈی میں آٹاسستا ہونے پر روٹی اور نان کی قیمت میں کمی،عمل درآمد سے نان بائیوں کا انکار

Tue Jun 6 , 2023
راولپنڈی (پی پی آئی)راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کیلئے اہم فیصلے کر لیئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ضلعی حکام نے راولپنڈی میں آٹاسستا ہونے پر100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی […]