سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کے ضلع خضدار اور مضافات میں 4.2 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے ضلع خضدار اور مصافات کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین اور مرکز خضدار سے 35 کلومیٹر دور شمال تھا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا ہے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے والے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل کر کھلے مقامات کی طرف آگئے تھے تاہم وہ اب بھی آفٹر شاکس کیوجہ سے خوف کا شکار ہیں۔