سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان میں شدت، پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں

کراچی (پی پی آئی)بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان میں شدت آگئی ہے تاہم محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود سمندری طوفان سے پاکستان کے کسی بھی علاقے کو ابھی تک کوئی خطرہ نہیں ہے.پی پی آئی کے مطابق سمندری طوفان“بائے پرجوائے”کراچی کے جنوب سے ایک ہزار 260 کلومیٹر دور ہے اور طوفان کے مرکز کے گرد ہواؤں کی رفتار 110 سے 120 کلومیٹر ہے۔ طوفان کے مرکز میں ہواؤں کے جھکڑ 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سازگار موسمیاتی صورتحال کے باعث یہ سسٹم مزید شدت اختیار کرسکتا ہے سمندری طوفان شمال مغرب کی جانب حرکت کرتا رہے گا۔