شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاناما لیکس میں 436 نام تھے مگر فیصلہ صرف ایک کیخلاف فیصلہ ہوا، سراج الحق

اسلام آباد (پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کاکہناہے کہ پاناما لیکس میں 436 پاکستانیوں کا نام تھا،افسوس کے صرف ایک فرد کیخلاف فیصلہ ہوا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی نے کہاکہ کرپشن کے ناسور کیخلاف جدوجہد ہر ایک پر لازم ہے، پاناما لیکس میں 436 پاکستانیوں کا نام تھا،جماعت اسلامی نے اس پر سب سے پہلے کارروائی کی درخواست کی تھی،افسوس کے صرف ایک فرد کیخلاف فیصلہ ہوا، پانامہ میں 435 افراد کے خلاف کچھ بھی نہ ہوا۔پی پی آئی کے مطابق ان کاکہناتھا کہ ملک میں احتساب کے ادارے کیا کر رہے ہیں؟ایف آئی اے، نیب اور دیگر اداروں نے کیاکام کیا؟حکومت میں آنے والے افراد کے تمام کیس بند ہو جاتے ہیں،اپوزیشن کے خلاف تمام ادارے تیز ہو جاتے ہیں،امید کرتا ہوں کہ ہمیں انصاف ملے گا۔