شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم راجپوت ایجوکیشن، ویلفیر ٹرسٹ کومزید فعال بنانے پر غوروخوض

کراچی (پی پی آئی)مسلم راجپوت ایجوکیشن اینڈ ویلفیر ٹرسٹ کے مرحوم ممبران کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی ریفرنس مرحوم ممبر راؤ لیاقت علی خان کی رہائش گاہ حیدرآباد کالونی کراچی میں منعقد ہواٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری ایم سہیل رانا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے 28 مرحوم ممبران کی ٹرسٹ کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا انہوں نے کہا کہ مرحومین کی ان خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا. ان کی کاوشیں موجودہ ممبران کے لئے مشعل راہ اور قابل تقلید رہیں گی. پی پی آئی کے مطابق شرکا نے ٹرسٹ کو مزید متحرک اور فعال بنانے کے مختلف تجاویز پیش کیں. اجلاس میں ٹرسٹ کے صدر راؤ محمد یونس اور ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی. اجلاس کے آخر میں مرحومین کی مغفرت اور ملکی سلامتی کے لئے دعا کی گئی.