پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیالکوٹ،گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد زخمی

سیالکوٹ(پی پی آ ئی)سیالکوٹ میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ذرا ئع کے مطاب حادثہ محکمہ ریلوے کی نااہلی کے باعث اگوکی جلیانوالہ میں ریلوے لائن پھاٹک پر پیش آیا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے جب کہ گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔بتا یا گیا ہے کہ خوفناک حادثے میں ڈرائیور سمیت دو خواتین اور بچہ زخمی ہوا جنہیں طبی امداد فراہم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔