پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست دائر، سماعت کیلئے مقرر

لاہور (پی پی آ ئی) تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی جسے سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 12 جون کو سماعت کرے گا۔خیال رہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں جبکہ کئی رہنما تاحال گرفتا رہیں۔