شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکو مت نے جس طرح کا بجٹ پیش کیا اس سے نہ کرتے تو بہتر تھا:اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکو مت نے جس طرح کا بجٹ پیش کیا اس سے نہ کرتے تو بہتر تھا۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذکرا ت کے وقت حکو متی ارکان کہتے تھے کہ بجٹ پیش کرنا بہت ضروری ہے اور اس سے پہلے اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے، یہ جو بجٹ پیش کیا ہے، اس سے پیش نہ کرتے تو بہتر رہتے۔ لیکن پچھلے ایک سال سے زیادہ ہو گیا یہ جو فیصلہ کرتے ہیں اپنی سیاست کا مزید نقصان کرتے ہیں۔