ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ضروری،نوجوانملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں: وزیر کھیل

کراچی (پی پی آئی)صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر  نے کہا ہے کہ صوبہ کے مختلف علاقوں  سے تعلق رکھنے والے تمام کھلاڑیوں کی سرپرستی  میری ذمہ داری  ہے صحافیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے انھوں نے کہا کہ اگر ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی جائے تو نہ صرف ان نوجوانوں کا بلکہ ملک و قوم کا نام بھی روشن ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنے

Mon Dec 9 , 2024
کوئٹہ (پی پی آئی) سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے مکینوں نے سیٹلائٹ ٹاؤن اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پیر کے روزکو مگسی چوک کے قریب ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن کے مکینوں کی جانب سے سیٹلائٹ ٹاؤن اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے […]