ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

استحکام پاکستانی پارٹی کا مقصد پاکستان کے مفادات کا تخفظ ہے:فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی کی سابق رہنما ڈا کٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستانی پارٹی کا مقصد پاکستان کے مفادات کا تخفظ ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پرسابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی ٹو ئٹ کو شیئر کرتے ہو ئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ زلمے خلیل زاد کے اس ٹویٹ کے بعد قوم کو واضح ہوجانا چاہئے کہ جو عناصر پاکستان کو غیر مستحکم بنا کر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتے تھے، وہ کھل کر قوم کے سامنے آ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستانی پارٹی کا مقصد پاکستان کے مفادات کا تخفظ ہے، اسی لئے یہ عناصر پر اب روز سوشل میڈیا پر روئیں گے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔