ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکو مت کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتحال پر مکمل نظر ہے: شرجیل انعام میمن

کراچی (پی پی آ ئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتحال پر مکمل نظر ہے،ماہی گیروں کوگہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شرجیل میمن نے کہاکہ ساحلی علاقوں کے اضلاع کی انتظامیہ پوری طور چوکس ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمین کو اضلاع سے باہر نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔