کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حافظ آباد میں اغواکے بعد طالبہ سے مبینہ زیادتی،وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

لاہور(پی پی آ ئی) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حافظ آباد میں اغواکے بعد طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے کر متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔محسن نقوی نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور مفرور ملزمان کو بھی جلدقانون کی گرفت میں لایا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزمان قانون کے تحت سخت سزا کے حقدار ہیں۔دوسری جانب پولیس نے اغواکے بعد طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔